اسکول آف ایشن اسٹڈیز پہلے ایشیائی اور افریقی زبانوں کے شعبہ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس کی بنیاد 1961 میں رکھی گئی تھی۔ چین میں سب سے زیادہ ایشیائی زبانیں یہاں پڑھائی جاتیہیں۔ اس وقت اسکول آف ایشن اسٹڈیز میں 30 زبانوں کے ش...