ہوم < تعلیمات < فیلکٹی

سکول برائے ایشین اسٹڈیز

Updated: 19.08.2021

非洲学院(1).jpg

اسکول آف ایشن اسٹڈیز پہلے ایشیائی اور افریقی زبانوں کے شعبہ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس کی بنیاد 1961 میں رکھی گئی تھی۔ چین میں سب سے زیادہ ایشیائی زبانیں یہاں پڑھائی جاتیہیں۔ اس وقت اسکول آف ایشن اسٹڈیز میں 30 زبانوں کے شعبے ہیں، جن میں سے 22 میجرز میں باقاعدہ طور پر طلباء کو داخلہ دیتے ہیں۔ کورین، مالائی، سنہالا، تھائی، ترکی، فارسی، کمبوڈین، لاؤ، برمی، ہندی، ویتنامی، انڈونیشیائی، بنگالی، سنسکرت اور پالی سمیت 14 شعبوں کو "قومی فرسٹ کلاس انڈرگریجویٹ میجر" قرار دیا گیاہے۔ جبکہ چھ میجرز بشمول فلپائنی، منگول، نیپالی، اردو، عبرانی، اور آرمینیائی "بیجنگ فرسٹ کلاس انڈرگریجویٹ میجر" ہیں۔کالجمیںایکمضبوطفیکلٹیموجودہے،اوراسکےساتھساتھطویلعرصےسےایشیائیممالککےثقافتاورتعلیمکےماہریناورمختصرمدتکےلئےبینالاقوامیتعلقات،قانون،تاریخاوردیگرشعبوںکےماہرینکومعلومات پڑھانے کے لئے دعوت دیتا ہے۔

اسکول آف ایشن اسٹڈیز میں شعبہ ء اردو2007میںقائمکیاگیاتھا۔یہاں تیناردوکیپوسٹیںہیں، دو چینی اورایکپاکستانیٹیچرہے۔ بیچلرزڈگری4سالمیں جبکہ ماسٹرز ڈگری3سال میںمکملہوتیہے۔ہرچارسالبعدتقریباً20شاگردوںکےبیچکاایڈمیشنہوتاہے۔طالبعلموںکو اردوزبانسیکھنےکاشوقہے۔

اردوکیچارسالہانڈرگریجویٹتدریسکوبنیادیمرحلےکےپہلےاوردوسرےسال،اورایڈوانساسٹیجکےتیسرےاورچوتھےسالمیںتقسیمکیاجاتاہے۔پہلیاوردوسریجماعتبنیادیطورپرطالبعلموںکیعملیزبانکیمہارتکوفروغدیتیہے،اورکورسزمیںپڑھنا،بولنا،سنناوغیرہشاملہیں۔تیسریاورچوتھیجماعتمیںزبانکیبنیادیمہارتوںکومضبوطبناتےہوئےوہاپنےعلمکوبھیوسعتدیتےہیںاورطالبعلموںکیزباناورعلمکیجامعاطلاقکیصلاحیتاورابتدائیتحقیقیصلاحیتکیتربیتبھیکرتےہیں۔

شعبہ اردو کامقصداردوزبانکیٹھوسبنیادیمہارتوں،جنوبیایشیائیخطےکےحالاتکےبارےمیںجامعمعلوماتبشمولخارجہامور،معیشتاورتجارت،ثقافت،تعلیماورسائنسیتحقیقیصلاحیتوںکےحاملٹیلنٹکوپروانچڑھاناہے۔اسکی خصوصیات مندجہ ذیل ہیں:سبسےپہلے،قومی"چینپاکستاناقتصادیراہداری"کےمطابقغیرملکیزبانکےٹیلنٹکیتعمیرکےلئےتربیتیپروگرامتشکیلدینےکیکوششکرناہے، یعنیوقتکےساتھمطابقترکھنےکےلئےسیکھنےکےموادکاانتخاب،قومیاسٹریٹجکترقیکےساتھقریبیطورپرملکرپاکستانیمطالعاتکےمیدانمیںطلباءکیٹھوسبنیادیاوراطلاقیسائنسیتحقیقیصلاحیتوںکوفروغدینےپرتوجہدینا۔دوسرا،غیرنصابیتدریسیسرگرمیاںعملیصلاحیتاورجامعمعیارکووسیعکرنےپرتوجہمرکوزکرنا ہے،اورطالبعلموںکیزبانکیمعیارکوفروغدینےکےلئےہرسالزبان،مطالعہاورخارجہامورکیسرگرمیوںکاانعقادکرتا ہے۔تیسرا،بینالاقوامیتبادلےاورتعاونکےپلیٹفارمپرانحصارکرتےہوئے،اردومیںجدیدبینالاقوامیصلاحیتوںکے حامل لائق افراد کوپروانچڑھانا ہے اوراسباتکو یقینی بنائی جاتی ہےکہانڈرگریجویٹسکےپاسآدھےسالسےزیادہکابیرونملکمطالعہکاتجربہہے۔