| طالب علم | 5700 سے زیادہ انڈر گریجویٹ طلباء | 
| 4300 سے زیادہ گریجویٹ طلباء (ڈاکٹرل اور ماسٹر کے امیدوار | |
| 1200سے زیادہ غیر ملکی طلباء | |
| فیکلٹیز | 1200 سے زیادہ کل وقتی فیکلٹی ممبران اور عملہ | 
57 ممالک اور خطوں سے تقریباً 200 غیر ملکی اساتذہ  | |
| تعلیمات | 122انڈرگریجویٹ پروگرام | 
| 46 پروگرام بی ایف ایس ایو میں مخصوص | |
| 101 زبانیں پڑھائی جاتی ہیں | |
| 4 قومی کلیدی مضامین | |
| بیجنگ میونسپل سطح پر 7 کلیدی مضامین | |
| tier-1 کے 6 ڈاکٹریٹ پروگرام | |
| tier-1 کے 12 اکیڈمک ماسٹر پروگرام | |
| 9 پروفیشنل ماسٹر پروگرام | |
| تحقیقات | وزارت تعلیم کے تحت انسانیات اور سماجی علوم کے لیے 1 کلیدی تحقیقی مرکز | 
| وزارت تعلیم کے تحت فلسفہ اور سماجی علوم کے لیے 1 کلٹیویشن لیبارٹری | |
| قومی زبان کمیٹی کے تحت 1 تحقیقی مرکز | |
| وزارت تعلیم کے تحت علاقائی اور ملکی مطالعات کے لیے 4 تحقیقی اڈے | |
| وزارت تعلیم میں رجسٹرڈ 37 مراکز برائے ملکی اور علاقائی مطالعات | |
| وزارت تعلیم کے تحت انسانی تبادلے کے لیے 3 تحقیقی مراکز | |
| CSSCI 5جرائد | |
| بین الاقوامی تبادلہ اور تعاون | دنیا بھر میں 23 کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ | 
| 80 ممالک اور خطوں میں یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے ساتھ 300 شراکتیں | |
| کیمپس | لائبریری میں تقریباً 1.6 ملین کتابیں محفوظ |