بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم بین الاقوامی طلبہ کے تاثرات پر مبنی مختصر ویڈیوز کی ایک نئی سیریز تیار کی جا رہی ہے۔ اس سیریز کا موضوع ہے: نئے دور میں چین کی ترقی کی کامیابیاں۔ان ویڈیوز میں بین الاقوامی طلبہ اپنے مشاہدات کے ذریعے چین کی روزمرہ زندگی اور ترقی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں گے، جیسے آن لائن ادائیگی، اسمارٹ کیٹرنگ، دیہی ترقی، ثقافتی تبادلے، کھانے کی ترسیل، اور شیئرنگ سائیکل وغیرہ۔ یہ سیریز چین کے جدید اور متحرک چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ویڈیوز متعدد زبانوں میں دستیاب ہوں گی، بشمول چینی، انگریزی، روسی، فرانسیسی، جاپانی، اور کوریائی وغیرہ زبانیں۔
I
II
III
IV
V
VI