
اگست 2024 میں، "چائنہ ہائر ایجوکیشن: آبزرویشن اینڈ ریسرچ" کی اشاعت ہوئی،یوں بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کی پارٹی کمیٹی کے سیکریٹری پروفیسر وانگ ڈنگ ہوا کے زرِ رہنمائی نے چھ جلدوں پر مشتمل کی سیریز مکمل کی گئی۔ مونوگراف کا یہ سلسلہ پیپلز ایجوکیشن پریس نے شائع کیا ہے، جس میں شامل ہیں: "چین میں بنیادی تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق"، "امریکہ میں بنیادی تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق"، "چین میں اعلیٰ تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق"، "امریکہ میں اعلیٰ تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق"،" چین میں اساتذہ کی تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق" "امریکہ میں اساتذہ کی تعلیم: مشاہدہ اور تحقیق۔"