ہوم < خبر

جیا وین جیان کو بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کا صدر مقرر کیا گیا

Updated: 11.05.2024

26 اپریل کو  وزارت تعلیم نے بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں نئے صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا،پروفیسر جیا وین جیان کو یونیورسٹی کے صدر اور  پارٹی کمیٹی کے  ڈپٹی سیکریٹری مقرر کیا گیا۔


جیا وین جیان، جون 1967 میں پیدا ہوئے، ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھتے ہیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی کی رکن اور پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک بار پارٹی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اور بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔