ہوم < خبر

بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں گریجویٹ سٹوڈنٹس کو ڈیگری دینے کی تقریب ہوئی

Updated: 28.06.2019

۲۶ جون کو  بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کے طلبا ئ کو ڈیگری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ گریجویٹ طلبائ کی تعدا د ۹۲۸  تک پہنچ گئی۔