ہوم < خبر

بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ سٹوڈنٹس کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی

Updated: 28.06.2019

۲۷ جون ۲۰۱۷کو بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ سٹوڈنٹس کی    گریجوتشن تقریب اور  بیچلرز ڈیگری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس سال کل ۱۴۲۸ طلبائ گریجویٹ ہوئے جن میں ۶۲ کو بیجنگ کے  جبکہ ۱۱۰ کو  یونیورسٹی کے ممتاز ترین گریجویٹ کے اعزارات سے نوازا گیا۔اس کے علاوہ ۸۷ کو المنائی کونسل کے ارکان منتخب کیا گیا۔