ہوم < خبر

بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے 2020 نئے سمیسٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Updated: 30.09.2020

ستمبر کی چھبیس تاریخ کو  ، بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے 2020 نئے ایکڈیمک سال  کی افتتاحی تقریب ایسٹ کیمپس اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ بی ایف ایس یو کے  1،534 نئے  انڈرگریجویٹس ، 1،264 نئے پوسٹ گریجویٹس ، اور 116  نئے ڈاکٹریٹ طلبا شامل ہوئے۔