جولائی کی دو تاریخ کو بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے 2021 طلباء کی گریجویشن تقریب جمنازیم میں منعقد ہوئی۔
2021 کے فارغ التحصیل چالب علموں میں ، کل 61 طلباء کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ، 1064 طلباء کو ماسٹر کی ڈگری ، اور 2197 طلباء کو بیچلر کی ڈگری سے نوازا گیا۔ گریجویشن تقریب کے دوران کیمپس میں عربی مطالعہ بلڈنگ اور ای فو بلڈنگ میں ڈگری دینے کی سات تقریبات منعقد کی گئیں۔ بی ایف ایس یو یونیورسٹی بورڈ کونسل کے چیرمین وانگ دنگ ہوا اور صدر یانگ دان نے ہر ایک گریجویت کو ڈگری نوازی ۔