ستمبرکی تین تاریخ کو کتاب "انڈیکس گلوبل 2021" کی لانچنگ تقریب فارن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ "انڈیکس گلوبل 2021" "بلڈنگ انڈیکس اینڈ دی ورلڈ" پروجیکٹ کا ابتدائی نتیجہ ہے جس کی قیادت بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے صدر اور پارٹی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جناب یانگ تان کر رہے ہیں۔ انڈیکس کے سلسلہ میں"گلوبل انٹرنیشنل آرگنائزیشن انفلوینس انڈیکس "،" قومی زبان کی قابلیت کا انڈیکس "، اور" عالمی ذہین انوویشن "وغیرہ شامل ہیں۔یہ تمام ایڈیکس دنیا میں پہلی دفعہ جاسی کیے۔ جاتے ہیں۔ رواں سال مئی میں بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی کے نیشنل ٹرانسلیشن ایبلٹی ریسرچ سنٹر کی قیام کی تقریب میں اس منصوبے کے تحت شامل "نیشنل ٹرانسلیشن ایبلٹی انڈیکس" اور "چینی یونیورسٹی ٹرانسلیشن ایبلٹی انڈیکس" جاری کیے گئے تھے۔