ہوم < خبر

بی ایف ایس یو کو "ڈبل فرسٹ کلاس" کنسٹرکشن یونیورسٹیز اور کنسٹرکشن ڈسپلن کی فہرست کے دوسرے راؤنڈ میں منتخب کیا گیا

Updated: 24.02.2022

14فروری کو،چین کی  وزارت تعلیم، وزارت خزانہ، اور قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے مشترکہ طور پر "عالمی معیار کی یونیورسٹیوں اور فرسٹ کلاس ڈسپلن کی تعمیر کو مزید فروغ دینے کے بارے میں متعدد آراء" ج

فروری کو،چین کی  وزارت تعلیم، وزارت خزانہ، اور قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے مشترکہ طور پر "عالمی معیار کی یونیورسٹیوں اور فرسٹ کلاس ڈسپلن کی تعمیر کو مزید فروغ دینے کے بارے میں متعدد آراء" جاری کیں، اور دوسرے دور کے نتیجہ  کا اعلان کیا۔" ڈبل فرسٹ کلاس یونیورسٹیوں اور ڈسپلین" کے انتخابات   کے پہلے دور میں منتخب ہونےکے بعد، بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی اور اس کی " غیر ملکی زبان و ادب ڈسپلین"  کو ایک بار پھر "ڈبل فرسٹ کلاس" تعمیراتی یونیورسٹیوں اور   ڈسپلین  کے دوسرے دور میں ایک بار پھر  منتخب کیا گیا۔

اری کیں، اور دوسرے دور کے نتیجہ  کا اعلان کیا۔" ڈبل فرسٹ کلاس یونیورسٹیوں اور ڈسپلین" کے انتخابات   کے پہلے دور میں منتخب ہونےکے بعد، بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی اور اس کی " غیر ملکی زبان و ادب ڈسپلین"  کو ایک بار پھر "ڈبل فرسٹ کلاس" تعمیراتی یونیورسٹیوں اور   ڈسپلین  کے دوسرے دور میں ایک بار پھر  منتخب کیا گیا۔