حال ہی میں، وزارت تعلیم کے جنرل آفس نے ورچوئل تدریسی اور تحقیقی دفاتر کی تعمیر کے لیے پائلٹ پروجیکٹس کے پہلے بیچ کی فہرست کا اعلان کیا۔ مختلف علاقوں، یونیورسٹیوں اور تدریسی اسٹیئرنگ کمیٹیوں کے انتخاب اور سفارشات کے بعد، پائلٹ کنسٹرکشن کے لیے ملک بھر میں کل 439 ورچوئل ٹیچنگ اور ریسرچ دفاتر کی منظوری دی گئی۔ بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے کل 5 ورچوئل ٹیچنگ اور ریسرچ سیکشنز کا انتخاب کیا گیا، جن میں 2 کورسز (گروپ) ٹیچنگ اور 3 تدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز شامل ہیں۔
نمبر |
قسم |
کلاس کا نام |
یونیورسٹی |
کلاس کا ذمہ دار |
75 |
کورسز ٹیچنگ |
جامعات میں کریٹکل انگریزی کلاس |
بیی ایف یاس یو |
چانگ لیان |
76 |
کورسز ٹیچنگ |
جامعات میں انگریزی کلاس |
بیی ایف یاس یو |
لی لی ونگ |
77 |
تدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز |
کثراللسانی کورسز تدریسی ریسرچ ریفارم |
بیی ایف یاس یو |
ون چھو فانگ |
78 |
تدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز |
بیجنگ کی ۵ جامعات میں فرانسسی زبان کیتدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز |
بیی ایف یاس یو |
دائی تونگ مے |
79 |
تدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز |
غیر ملکی زبانوں کی جامعات میں اکاؤنٹنگ و فنانسنگ کی تدریسی ریسرچ ریفارم تھیمز |
بیی ایف یاس یو |
یان گدان |