بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں نئے طلبا و طالبات کے لیے تقریب کا انعقاد

发布时间:2019-10-02

 

2/ستمبر کی صبح کو بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں نئے طلبا و طالبات کے لیے تقریب کا انعقاد جمنازیم میں ہوا۔ 1494 بی اے طالب علم، 1226 انڈر گریجویٹ طالب علم اور غیرملکی طالب علم اور ٹریننگ پر آئے ہوئے طالب علم اس تقریب میں شریک ہوئے۔ساتھ ہی صوبہ ئ گوانگ تونگ کے فو شان شہر میں بی ایف ایسی یو کے گریجویٹ اسکول میں بھی تقریب منعقد ہوئی جہاں بیجنگ میں تقریب کی لائیو نشر کی گئی۔

 

(العنوان: 2 شمالي الطريق الدائري الغربي الثالث، هايديان، بكين، الصين (الرمز البريدي: 10089)

Copyright@BFSU.Support by ITC