بی ایف ایس یو میں امہاری زبان کا انڈرگریجویٹ میجر سرکاری طور پر کھولا گیا

发布时间:2020-09-30

ستمبر کی  اکیس تاریخ و ، افریقی مطالعہ کے اسکول کے امہاری زبان کے   انڈرگریجویٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب  ویسٹ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ بی ایف ایس یو یونیورسٹی قونصل کے ممبر اور نائب صدر پروفیسر  جیا وینجیان ، اور چین میں ایتھوپیا کے ڈی سی ایم سموئل فیسبرہن نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت افریقی مطالعہ کے اسکول کے ڈین پروفیسر لی ہونگ فینگ نے کی۔


(العنوان: 2 شمالي الطريق الدائري الغربي الثالث، هايديان، بكين، الصين (الرمز البريدي: 10089)

Copyright@BFSU.Support by ITC