سیاسی رہنماوں کے دورے

مئی ۲۰۱۴ء میں پرتگال کے صدر کاواکو سلوا  یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

مئی ۲۰۱۴ء میں ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

جون ۲۰۱۳ ء میں ایتھوپیا کے وزیر اعظم ہائیلو میریم دیسالن   یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

مئی ۲۰۱۳ ء میں یوراگوئے کے صدر  جوزمجوکا یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

ستمبر ۲۰۱۲ ء میں لٹویا کے وزیر اعظم والدیس یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

مارچ ۲۰۱۲ ئ میں ابو ظہبی کےولی عہد یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

دسمبر ۲۰۱۱ ئ میں پو لینڈ کے صدر  یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

۲۰۱۱ ئ میں یونیورسٹی نے سری لنکا کے صدر مہندا راجہ پاکسے  کو اعزازی  ڈاکٹر یٹ کی ڈگری سے نوازا ۔

۲۰۱۰ ئ میں روس کے صدر میدویدیو ے نے یونیورسٹی کے طالب علموں سے بات چیت کی۔

۲۰۰۹ ئ میں ہنگری کے وزیر اعظم اوربان یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

۲۰۰۹ئ میں یونیورسٹی نے روس کے نائب وزیر اعظم زکوو   کو اعزازی  ڈاکٹر یٹ کی ڈگری سے نوازا ۔

۲۰۰۹ ئ میں فرانس کے سابق وزیر اعظم  نے یونیورسٹی کا دورہ کیا اور تقریر کی۔

۲۰۰۸ ئ میں بلغاریا کے نائب وزیر اعظم والچو  یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

۲۰۰۷ ئ میں یونیورسٹی نے  سری لنکا کی کیلانیا یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے۔ چینی صدر  حو چن تائو اور سری لنکا کے صدر راجہ پاکسے بھی موجود تھے۔

۲۰۰۶ ئ میں رومانیہ کے صدر  باسیسکو  نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کی۔

۲۰۰۲ ئ میں لکسمبرگ کے  ژاں کلود یُنکر یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔

۲۰۰۱ ئ میں یونیورسٹی نے برونائی کے سلطان حسن نار  کو اعزازی  ڈاکٹر یٹ کی ڈگری سے نوازا۔ 

۱۹۹۵ ء میں جرمنی کے وزیر اعظم کور یونیورسٹی کے دورے پر آئے۔