بیجنگ فارن اسٹڈیز یور نیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگراموں کی فہرست

پروگرام نمبر پروگرام نمبر
فارسی 40 انگریزی 1
ہندی 41 روسی 2
اردو 42 فرانسیسی 3
فلپائنی 43 جرمن 4
سویڈش 44 جاپانی 5
اسٹونین 45 ہسپانوی 6
لیٹوین 46 پرتگالی 7
لتھواینین 47 عربی 8
آئرش 48 اطالوی 9
مالٹی 49 سویڈش 10
بنگالی 50 کمبوڈین 11
قازق 51 ویتنامی 12
ازبک 52 لاؤشین 13
زولو 53 برمی 14
لاطینی 54 تھائی 15
کرغیز 55 انڈونیشین 16
پشتو 56 مالائی 17
امہاری 57 سنہالی 18
سنسکرت پالی 58 ترکی 19
صومالی 59 کوریائی 20
نیپالی 60 سواہیلی 21
تامل 61 ہؤسا 22
ترکمان 62 پولستانی 23
چیک 63 چیک 24
یوروبا 64 ہنگیرین 25
ترجمہ اور زبانی ترجمہ 65 رومنی 26
بین الاقوامی معاشیات اور تجارت 66 بلغاری 27
فنانس 67 سلاواکی 28
ای کامرس 68 صربی 29
بزنس ایڈمنسٹریشن 69 کراتی 30
انفارمیشن مینجمنٹ اور انفارمیشن سسٹم 70 البانی 31
اکاؤنٹنگ 71 فننش 32
ڈپلومیسی 72 یوکرین 33
صحافت 73 ڈچ 34
قانون 74 ناروین 35
غیر ملکی زبان کے طور پر چینی کی تعلیم 75 ڈینش 36
چینی زبان و  ادب 76 آئس لینڈ ک 37
کمپیوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی 77 یونانی 38
سیاست اور حکومت 78 عبرانی 39

سنسکرت اور پالی دو الگ الگ زبانیں ہیں؛ منگول اور ارمینی زبانوں میں کورسز بھی موجود ہیں. بیجنگ فارن اسٹڈیز یور نیورسٹی میں کل67 زبانیں سکھائی جاتی ہیں.