بی ایف ایسی یو کے رہنماوں کی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ اجلاس میں شرکت

2018-12-29 18:12:02

دسمبر کی ۴ تا ۵ تاریخ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا تیرہواں اجلاس چین کے شہر چھینگ دو میں منعقد ہوا۔ ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم اور کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے ہیڈ کواٹر کے ڈائریکٹر جنرل محترمہ سون چھون لان نے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اس اجلاس کا موضوع تھا :اصلاحات و انوویشن ، اتحاد و تعاون۔ اجلاس کے دوران ڈائریکٹر اور دوسرے اسکالرز میں ۸ فورم اور۲۰ ورک شاپ منعقد ہوئے، جن میں ۱۵۴ ممالک کے ۱۵۰۰سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔ بی ایف ایس یو کے صدر پھینگ لونگ اور نائب صدر یان گو حوا نے دعوت پر اجلاس میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کی صدارت چینی وزیر تعلیم جناب چھن پاو شنگ نے کی ۔

بی ایف ایس یو کو چوتھی دفعہ “کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ اعلی درجے کی چین تعاون تعاون ایجنسی” کا ایوارڈ ملا۔ نائب قزیر تعلیم جناب تھیان شوئے چن نے یان گو حوا کو ایوارڈ کے تمغہ سے نوازا۔ اس کے علاوہ بی ایف ایس یو کے زیر انتظام بارسلونا کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ، روم یونیورسٹی کنفیوسیس انسٹی ٹیوٹ اور نیورمبرگ-ارلنگن کنفیوسیس انسٹی ٹیوٹ کو “اعلی درجے کی کنفیوسیس انسٹی ٹیوٹ” سے نوازا گیا.

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU