بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے صدر جناب پھینگ لونگ کے ناروے ، لیتھوانیا اور قازقستان کے دورے

2018-06-30 18:06:52

جون کی بارہ تا بیس تاریخ ، بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی نے صدر جناب پھینگ لونگ کے ناروے ، لیتھوانیا اور قازقستان کا دو رہ کیا، جس دوران انہوں نے اوسلو یونیورسٹی، برگن یونیورسٹی، ویوٹاواس مگنوس یونیورسٹی، انٹرنیشنل سائنس کمپلیکس “آستانہ” اور ال فریابی Kaz نیشنل یونیورسٹی سمیت مختلف تعلمی و تحقیقی اداروں سے تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے۔ دوروں کے دوران ، جناب پھینگ لونگ نے ناروے، لیتھوانیا اور قازقستان میں مقیم چینی سفیر، الماتی میں چینی قونصل جنرل نیز قازقستان کے وزیرِ تعلیم و سائنس ، قازقستان کے صدر کے معاون اور سکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات کی۔

 

 

 

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU