بی ایف ایس یو کونسل کے چیئرمین وانگ ڈنگ حوا کی ہوائی یونیورسٹی کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ کے لئے انعامات کی تقریب میں شرکت

2018-06-04 21:06:31

/تین مئی کو بی ایف ایس یو کے زیر انتظام ہوائی یونیورسٹی کے کنفیوسیس انسٹی ٹیوٹ کو چینی کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ ہیڈکوارٹر ہان بان کی طرف سے “ماڈل کنفیوسیس انسٹی ٹیوٹ ” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ہان بان کے نائب ڈائریکٹر مسٹر ما جین فی اور محترمہ جنگ وی نے تقریب میں شرکت کی. ہوائی یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈیوڈ لاسنرنے انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایوارڈ کو قبول کیا. بی ایف ایس یو کونسل کے چیئرمین جناب وانگ ڈنگ حوا نے ہوائی کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ کے چینی پارٹنر کے طور پر تقریب میں شرکت کی۔

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU