بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں ۱۸ بی اے میجرز کا اضافہ،پڑھائی گئی غیر ملکی زبانوں کی تعداد ۹۸تک پہنچی

2018-05-08 11:05:56

حال ہی میں چین کی وزارت تعلیم نے ۲۰۱۷ میں اعلی تعلیمی اداروں میں بیچلرز لیول کے نئے میجرز کا اعلان کیا۔ بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی نے جن اٹھارہ نئے میجزر کھولنے کی درخواست کی تھی ان کا سب منظوری دی گئی۔ اور ان نئے میجرز میں دھویہی، ٹیٹون ،دریروانڈن، سیسوڈی، رونڈی ،چیوا،سانگو، فیجی، پکن، نییو کوک،بسلمہ، جزائر ماؤو ،لگاتارجیسے زبانوں کے شعبوں کے علاوہ عالمی تاریخ، فنانس منجمنٹ، عالمی بزنس، ڈرامہ وغیرہ شعبے بھی شامل ہیں۔

اب تک بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں   بی اے لیول کے میجرز ایک سو پندرہ تک پہنچ چکے ہیں جن میں غیر ملکی زبانوں کے میجر کی تعداد ۹۸ہے، ترجمہ کا میجر ایک اور غیر زبانی تعلیم کے میجرز ۱ کی تعداد ۱۷ ہتک پہنچی ہے۔

 

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU