بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی میں گیارہ زبانوں کے نئے شعبے کھولے جائیں گے

2017-04-18 16:04:05

چین کی وزارت تعلیم نے حالیہ دنوں اعلان کیا  ہےکہ اس سال چین کی جامعات میں بیچلرز ڈگری کے نئے مضامین  کھولنے کی منظوری جاری کر دی گئی ہے ۔ بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی کے درخواست کردہ مضامین میں کردش، کریولی ,ٹگرینیا,سوانا,شونا, نگونی(بانتو),کمورین,بیلا روسین,ماوٗری ,تنگن اور ساموئی زبان سمیت گیارہ زبانوں کے مضامین کی منظور کی دی گئی ہے۔

اس وقت بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی  میں بیچلرز لیول کے ستانوے مضامین پڑھائے جارہے ہیں جن میں تراسی غیر ملکی زبانوں کے مضامین ہیں، ایک ترجمے کا مضمون ہے جبکہ باقی ۱۳مضامین زبان سے متعلق نہیں ہیں۔

3月新闻配图

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU