بی ایف ایس ایو اور کیمبرج عالمی امتحانات کی کمیٹی کے مابین تعاون کا معاہد ہ

2016-06-16 17:06:07

چھ جون کو یونیورسٹی میں بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی اور کیمبرج عالمی امتحانات کی کمیٹی CIE کے درمیان تعاون کےمعاہدےپر دستخطوں کی تقریب اور BFSU کیمبرج ایسوسی ایٹ اسکول (Cambridge Associate School)کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پرنسپل پھنگ لونگ صاحب اور کیمبرج عالمی امتحانات کی کمیٹی کےسی ای او جناب مائکل سلیون نے اپنے اپنے ادارےکی ترجما نی کرتےہوئےتعاون کے معاہدے پر دستخط کیےاور بی ایف ایس یو انٹرنیشنل کورس کی تختی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے افتتاح کی ۔بی ایف اسی یو چین میں CIEسے تعاون کے تعلقات قائم کرنے والی پہلی یونیورسٹی ہے۔

CIE کے ساتھ تعاون کے تعلقات قائم ہونے کے بعد ہماری یونیورسٹی کو چین میں کیمبرج ایسوسی ایٹ اسکولوں کے قیام کی منظوری دینے کا اختیار ملے گا اور دیگرعالمی کیمبرج اسکولوں سے ساتھ تبادلہ و تعاون کے مواقع ملیں گے۔

我校与剑桥国际考试委员会签署合作伙伴协议配图

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU