امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے عوامی و سفارتی امور رچرڈ اسٹینجل کا یونیورسٹی کا دورہ

2016-06-16 17:06:07

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے عوامی و سفارتی امور جناب رچرڈ اسٹینجل چین امریکہ اسٹریٹجک اوراکانومک مذاکرات کے آٹھویں دور میں شرکت کے لیے چین پہنچے ۔ اس دوران   چھ جون کو انہوں نے ہماری یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے فل برائیٹ اسکالروں سے ملاقات کی اور یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم امریکی طالب علموں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ یونیورسٹی کے صدر پھنگ لونگ، نائب صدر یان گو ہوا نے جناب رچرڈ اسٹینجل سے ملاقات کی۔ امریکی ڈپٹی معاون وزیر خارجہ برائے تعلیم جناب مالا اڈیگااورچین میں مقیم امریکی کونسلر لزا ہیلر بھی اس موقع پرموجود تھے۔美国国务院公共外交和公共事务副国务卿理查德__斯坦格尔访问我校配图

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU

  • Jun 8, 2015

    COLLEGE SPEECH SPEECH OF BFSU